Latest posts
-
ایرانی ٹماٹروں نے گیم بدل دی، اسلام آباد منڈی میں قیمتیں کسی حد تک کنٹرول – 28 جولائی 2026

ایرانی ٹماٹروں نے گیم بدل دی، قیمتیں کسی حد تک کنٹرول میں آ گئیں اسلام آباد سبزی منڈی – 28 جولائی 2026 گزشتہ رات ایران سے 7 کنٹینرز ٹماٹر اسلام آباد سبزی منڈی پہنچے، جن میں مجموعی طور پر 140 ٹن (1 لاکھ 40 ہزار کلوگرام) ٹماٹر موجود تھے۔ اس بڑی کھیپ کی آمد کے…